21 جنوری 2011 - 20:30

لوئر اورکزئی ایجنسی میں سڑک کنارے بم دھماکے سے تین افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

ابنا: سیکورٹی ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے ابراہیم زئی میں سڑک کنارے ریموٹ کنڑول بم دھماکہ ہوا، دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوا۔ زخمی اور ہسپتالوں کو کوہاٹ ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ واقع کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔

..........

/110